انڈے کی آسان اور مصالحے دار ڈش اتنی لذیز کے منہ میں پانی آجائے ، ابھی بنائیں تاکہ کھانے میں آج کچھ نیا ہوجائے

image
آملیٹ سے زیادہ ذائقہ دار مصالحے دار خاگینہ کی چٹ پٹی ہانڈی بنائیں اور انڈے کا ذائقہ بدلیں۔

طریقہ:

٭ ایک پین میں آدھا کپ آئل ڈال کر اچھی طرح گرم کریں، ایک کٹی ہوئی پیاز، ساتھ ہی ٹماٹر پیسٹ، آدھا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ، آدھا چمچ ہلدی، آدھا چمچ پسی ہوئی لال اور ایک چمچ نمک مرچ ڈال کر اچھی طرح مصالحہ بھون لیں۔ ٭ اب اس میں تین سے چار انڈے پھوڑ کرڈالیں اور سات سے آٹھ منٹ پکائیں، اور پھر ہرادھنیا، کٹی ہوئی مرچیں اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر دو منٹ پکائیں اور کھانے کے لئے پیش کردیں۔

ضروری ٹپس:

٭ انڈوں کو مصالحہ میں ڈالنے سے پہلے اچھی طرح پھینٹیں۔

٭ ٹماٹر پیسٹ اگر نہیں ہے تو اچھی طرح ٹماٹروں کو کدو کش کرلیں پھر استعمال کریں۔

٭ اس کو آپ ڈبل روٹی کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Ande Ka Khagina Banane Ka Tarika

Ande Ka Khagina Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ande Ka Khagina Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.