افطاری کے بعد برتنوں کے ڈھیر کو جلدی دھونے کا طریقہ صرف برتنوں میں یہ ایک چیز ملائیں اور چکنائی سے جان چھوڑائیں  

 

۔ برتنوں کو دھونے سے پہلے اُن میں گرم پانی ڈالیں ۔
۔ اب اسے چند منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔
۔ اس کے بعد اس برتن سے پانی نکال دیں اور بیکنگ سوڈا تھوڑے سے پانی کے ساتھ اس میں چھڑک دیں۔
۔ پھر برتن کو دھولیں جلی اور جمی ہوئی چکنائی آسانی سے صاف ہوجائے گی

YOU MAY ALSO LIKE :