چنے جلدی گلانے کا ٹوٹکہ  

 

چنے جلدی گلانے کا ٹوٹکہ


چنے اچھی طرح گلا نے کے لئے انہیں پانی میں بھگودیں۔ جب یہ پھول جائے تو پکانے سے آدھا گھنٹے پہلے اس میں کھانے کا سوڈا ملا کر رکھ دیا جائے اور پھر آدھے گھنٹے کے بعد دھو کر پکائیں تو چنے اچھی طرح گل جائے گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :