مزیدار چٹنیاں بنائیں اور انھیں خراب ہونے سے بچائیں صرف ان آسان طریقوں سے

image
۔ اگر بلینڈر میں چٹنی پیس رہے ہوں تو شروع میں نمک نہ ڈالیں۔

۔ ورنہ چٹنی پتلی ہوجائے گی جب کھانا ہو تو چٹنی میں نمک ملا لیں۔

۔ یہ چٹنی کئی دن تک استعمال کی جا سکتی ہے۔

۔ جھوٹا چمچہ استعمال نہ کریں۔

۔ املی کی چٹنی میں کالا نمک ملانے سے کافی دن تک خراب نہیں ہوتی۔

۔ چٹنیاں جب بالکل ٹھنڈی ہوں تو صاف بوتل میں ڈالیں، ورنہ خراب ہوجائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Chatni Kharab Honay Se Bachany Ka Tarika

Chatni Kharab Honay Se Bachany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chatni Kharab Honay Se Bachany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.