سبز دھنیے کو تازہ رکھنے کا آسان ٹوٹکہ تو پھر رکھیں اس ٹوٹکے سے دھنیا کو کافی دنوں تک تازہ

image
۔ سبزدھنیا کو تازہ رکھنے کے لئے درج ذیل طریقوں پر عمل کریں

۔ ایک گلاس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر سبز دھنیا کو اس کی ڈنڈیوں سمیت پانی میں رکھ دیں تو سبز دھنیا کافی دنوں تک تازہ رہتی ہے ۔

۔ یا پھر سبزدھنیا کو کاٹ لیں اور کسی برتن میں رکھ کر فریزر میں رکھ دیں ۔

۔ جب بھی استعمال کرنا ہوتو اس کو نکال کر فوراً استعمال کریں ۔

۔ اس طرح ہم ہری دھنیا کو کافی دنوں تک تازہ رکھ سکتے ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Dhaniya Ko Fresh Rakhne Ka Tarika

Dhaniya Ko Fresh Rakhne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dhaniya Ko Fresh Rakhne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.