ڈسپرین سے کپڑے کے ضدی داغ صاف کرنے کا طریقہ

image
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ ڈسپرین کے ذریعے کپڑے سے ہر طرح کے ضدی داغ صاف ہو جائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والا آپ کا خرچہ بھی کم ہو جائے گا۔

مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین کی چار سے پانچ گولیاں ڈالیں ، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈال جائیں تاکہ کپڑوں کو یکسان دھلائی مل سکے ۔ کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں ڈوبا رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اور اس میں تین سے چار ڈسپرین کی گولیاں مزید ڈالیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے اور سفید کپڑے مزید اُجلے ہوگئے ۔

You May Also Like :
مزید

Disprin Se Kapry Saf Karnay Ka Tarika

Disprin Se Kapry Saf Karnay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Disprin Se Kapry Saf Karnay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.