دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ اب خواتین منٹوں میں پتہ لگا سکتی ہیں صرف اس آسان طریقے سے

image

دودھ ہماری صحت کے لیئے انتہائی ضروری شے ہے۔ ہر گھر میں صبح کا آغاز دودھ سے ہی ہوتا ہے کیونکہ دودھ پیئیں نہ پیئیں لیکن چودھ کی بنی چائے بھی تو پینی ہوتی ہے اور چائے کے شوقین تو لاکھوں لوگ ہیں۔ لیکن اگر دودھ ہی ملاوٹ والا ہو تو کیا مزہ ایسی چائے کا۔ چونکہ آج کل ہر ایک چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے اور دودھ ملاوٹ شدہ ہے یا نہیں خواتین کا یہ جاننا بہت ضروری ہے تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو بھی کہ کیسے جانیں :

ٹپ:

• ایک چھوٹے چائے کے چمچ میں دودھ لیں اور اس کو کسی ماربل کی ٹیبل، سلیب یا کسی ایسی سطح پر گرائیں۔

• اگر دودھ جلدی بہہ جائے تو سمجھ لیں کہ دودھ میں ملاوٹ ہے لیکن اگر ٹہر کے بہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دودھ میں کوئی ملاوٹ نہیں ہے۔

• دودھ گرم کرنے پر اگر بالائی موٹی جمے تو بھی دودھ خالص ہوتا ہے سے اس کے خالص پن کا بڑی آسانی اور پتلی ہو تو پانی ملا دودھ ہوتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Doodh Khalis Hai Ya Milawat Shuda Maloom Karne Ka Tarika

Doodh Khalis Hai Ya Milawat Shuda Maloom Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Doodh Khalis Hai Ya Milawat Shuda Maloom Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.