فروٹ چاٹ بنانے کے کچھ دیر بعد ہی کالی ہو جاتی ہے؟ جانیں فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ

image

رمضان میں ہر گھر میں فروٹ چاٹ بنتی ہے، مگر یہ بنانے کے کچھ دیر بعد ہی کالی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

فروٹ چاٹ افطاری کی سب سے طاقتور اور صحت بخش غذاؤں میں سے ایک ہے اور اگر اس کی رنگت خراب ہو جائے تو اسے کھانے کا مزہ خراب ہو جاتا ہے۔

ایسے میں ذیل میں بتائی گئی ٹِپ استعمال کر کے فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

• فروٹ چاٹ کا رنگ کالا ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ

تمام فروٹ کو کاٹنے کے بعد ان میں چٹکی بھر نمک اور ساتھ ہی ایک عدد لیموں کا رس شامل کر دیں۔

نہ ہی فروٹ کا ذائقہ بدلے گا اور نہ ہی اس کی رنگت کالی ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Fruit Chaat Ko Kala Hone Se Kesy Bachaya Jai

Fruit Chaat Ko Kala Hone Se Kesy Bachaya Jai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fruit Chaat Ko Kala Hone Se Kesy Bachaya Jai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.