اگر ایک لیٹر دودھ کا آپ دہی جما رہے تو آدھ آدھ لیٹر الگ کریں ۔ ۔
۔ آدھ لیٹر کو خوب گرم کریں کھولتا ہوا اور دوسرا آدھ لیٹر دودھ نیم گریں ۔
۔ اب دونوں دودھ کو ایک پیالے میں ملائیں ۔
۔ ایک بھرا ہوا چمچ دہی کا آہستہ آہستہ دودھ میں ملا لیں ۔
۔ جس برتن میں دہی جما رہے ہیں اس برتن کو ہلائے بغیر بند اوون میں رکھ دیں۔
۔ تین سے چار گھنٹوں میں بہترین دہی تیار ہے