چاول چولہے میں چڑھا کر بھول جائیں تو یہ خراب ہوجاتے ہیں ان چاولوں کو کھانے کے قابل بنانے کا آسان ٹوٹکہ

image
اکثر خواتین چاول کو چولہے پر چڑھا کر بھول جاتی ہیں اور اس وجہ سے چاول خراب ہوجاتے ہیں یوں کہیں تو غلط نہ ہوگا چاول زیادہ گل جائے تو بھرتا نما ہوجاتے ہیں ۔لیکن اگر یہ طریقہ استعمال کرلیا جائے تو چاولوں کو کھانے کے لائق بنایا جاسکتا ہے ۔

۔ ایسی صورت میں اس میں ٹھنڈا پانی ڈال دیں ۔

۔ چاول کچھ بہتر اور کھانے کے قابل ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Ghelay Chawal Ko Thek Karne Ka Tarika

Ghelay Chawal Ko Thek Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghelay Chawal Ko Thek Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.