چائے بنانے جارہی ہیں؟ تو اس میں صرف یہ چیز ملا کر پی لیں فائدہ جان کر یقینا آپ بھی اس کا استعمال روزانہ شروع کردیں گی

image
مدافعتی نظام جس کومناعی نظام بھی کہا جاتا ہے، اس کا مکمل طور پر فعال رہنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے، کیونکہ یہی وہ نظام ہے جو اگر اپنا کام صحیح سے کرتا رہے تو آپ کورونا جیسی وباء سے بچ سکتے ہیں۔

مدافعتی نظام کو اگر آپ بھی فعال رکھنا چاہتے ہیں تو استعمال کریں یہ ہلدی کی سوپر چائے اور پائیں ہر قسم کے جراثیموں سے نجات وہ بھی ایک کپ چائے سے۔

طریقہ:

• پتیلی میں ایک کپ پانی لیں، اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی لیں اور ساتھ میں ہلدی اگر ثابت ہے تو کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرکے استعمال کریں، ورنہ ہلدی کا پاؤڈر استعمال کریں۔

• ان تینوں چیزوں کو تین سے پانچ منٹ پکائیں ۔

• اب اس کو ایک کپ میں نکالیں اس میں ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ لیموں کا رس ملائیں، کالی مرچیں چھڑک کر پی لیں۔

یہ چائے آپ کے جسم کو جراثیموں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتی ہے اور مدافعتی نظام بہتر بناتی ہے۔

اس کے علاوہ:

• یہ آپ کے پھیپھڑوں کی صحت بحال رکھتی ہے۔

• آپ کی شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دےگی۔

• جوڑوں اور گھٹیا کے مرض میں بھی یہ مفید ہے۔

You May Also Like :
مزید

Haldi Wali Chai Banane Ka Tarika

Haldi Wali Chai Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Haldi Wali Chai Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.