حلیم کو ذائقے دار بنانے کا ٹوٹکہ تو اب حلیم بنے گا اور بھی مزیدار

image
گیہوں کو بھگو لیں جب یہ اچھی طرح بھیگ جائے اس کا پانی پھینک دیں اور اس کو پتیلی میں ڈال کر صاف پانی ڈالیں اور 2 چمچ تیل اس میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔

  • * ابالنے کے دوران لکڑی کا چمچ استعمال کریں اسٹیل کے چمچ سے گریز کریں ورنہ گیہوں اکڑ جائے گا۔

  • * جب یہ ابل کے گل جائے گا تو اس میں لیس کے ساتھ ابال آئے گا اسی وقت اس میں حسب ضرورت سوڈا شامل کردیں۔

  • * پھر اس کو حلیم میں استعمال کریں اس سے حلیم مزیدار بنتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Haleem Ka Zayqa Dar Banany Ka Totka

Haleem Ka Zayqa Dar Banany Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Haleem Ka Zayqa Dar Banany Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.