کیا گوشت میں مصالحہ لگاتے وقت آپ کے ہاتھوں میں بھی جلن شروع ہوجاتی ہے تو اس حیران کن ٹوٹکے کو آزمائیں اور ہاتھوں میں ہونے والی جلن سے چھٹکارا پائیں

image
۔ عیدالاضحیٰ میں اکثر ایسے کھانے بنتے ہیں جس میں تیز مصالحوں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

۔ ان کھانوں کو بنانے کے لیے ہاتھوں کی مدد سے مکس بھی کرنا پڑتا ہے ۔

۔ جس کی وجہ سے ہاتھوں میں مرچیں لگنے کی وجہ سے جلن شروع ہوجاتی ہے ۔

۔ یا پھر خواتین اکثر سبز مرچوں کو ہاتھ سے پکڑ کر کاٹ لیتی ہیں جس سے جلن ہونے لگتی ہے ۔

۔ مرچوں کو لکڑی کے تختے پر رکھ کر اس طرح کاٹیں کہ آپ کے ہاتھ کو لگنے نہ پائیں ۔

۔ اگر کبھی بے دھیانی میں لگ بھی جائیں تو جلن کو دور کرنے کے لئے کپڑے دھونے والا نیل پانی میں گھول کر اس میں ہاتھ تھوڑی دیر کے لئے ڈبودیں ۔

۔ پھر تھوڑی سی گڑ کی ڈلی کو پانی بھگو بھگو کر انگلیوں پر ملیں ، جلن دور ہو جائے گی

You May Also Like :
مزید

Hatho Se Mirch Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika

Hatho Se Mirch Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Hatho Se Mirch Ki Jalan Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.