پہلا طریقہ
فریج سے ناگوار بو کو دور کرنے کیلئے ایک کپ سیب کا سرکہ گلاس یا باؤل میں ڈال کے دو دن کیلئے فریج میں رکھ دیں۔ فریج سے ہر طرح کی ناگوار بو ختم ہو جائے گی۔
دوسرا طریقہ
فریج ہیں اگر کھانوں کی یا گوشت کی بو ہو تو بیکنگ پاوڈر کا بھرا ہوا ڈبہ ڈھکن ہٹاکر فریج میں ر کھھ د یں -آپکا فر یج کھانوں کی یا گوشت کی بو پاک ریے گا -