طریقہ
گوشت میں نمک ڈال کر آدھا پانی ڈال کر جوش دے لیں۔ 24 گھنٹے کے بعد پھر ایک بار گرم کرلیں۔ اس طرح کرنے سے گوشت تین چار دن تک بغیر فریج کے رکھا جاسکتا ہے یا گوشت کے ٹکڑے کرکے نمک سرکہ لگائیں پھر چھری اور کانٹے سے گہرے کٹ لگا کر انہیں ہلکا سا تیل لگا کر رکھیں۔ اس سے گوشت پر جو پیڑی سی جم جاتی ہے ۔ وہ دوبارہ نہیں جمے گی