بھاپ کی استری کے سوراخ کو کسی پن یا پیپر کلپ سے صاف کریں اگر پھر بھی بھاپ خارج نہ ہو تو استری کے ٹینک میں آدھی پیالی سفید سرکہ اور آدھی پیالی پانی کا محلول ڈال کر استری کو چلائیں۔ جب تک محلول بھاپ بن کر ختم نہ ہو جائے اس طرح کرنے سے استری صاف ہوجائے گی۔ اگر نہ ہو تو یہ عمل ایک سے زائد بار کریں ۔