جینز کی پینٹ کو دھوتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں اور بچائیں اس کا رنگ خراب ہونے سے  

 

۔ کیا آپ سے بھی کپڑے دھوتے وقت جینز کی پینٹ کا رنگ خراب ہوجاتا ہے تو یہ طریقہ آزمائیں ۔
۔ جینز کی پینٹ دھوتے وقت ایک بالٹی میں چار کھانے کے چمچ سرکہ ڈال کر دھوئیں ۔
۔ اس سے پینٹ کا رنک خراب نہیں ہوگا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :