۔ کلیجی کو نرم بنانے کے لئے ہمیشہ کلیجی کو ڈھک کر پکائیں اور پندرہ منٹ سے زیادہ اس کی بھنائی نہ کریں ۔
۔ یا پھر کلیجی کو سوفٹ بنانے کے لئے کبھی بھی نمک شروع میں نہ ڈالیں ۔
۔ بلکہ سرو کرتے وقت نمک ڈال کر ہلکا سا گرم کرلیں ۔
۔ اس سے کلیجی سوفٹ بنے گی ۔
۔ اگر شروع میں نمک ڈالیں گے تو کلیجی پتھر ہو جائے گی