آلو کی چپس کاٹے جائیں تو فوراً ہی ان کی رنگت خراب ہونے لگتی ہے خاص طور پر جب آلوﺅں کو کش کیا جائے توفوراً سیاہی مائل ہونے لگتی ہے ۔
اگر ان کو فوری ٹھندے پانی کے پیالے میں ڈال دیا جائے تو رنگت خراب نہیں ہوتی ۔
استعمال کرنے سے قبل پانی نچوڑ دیں اور تل لیں ۔