افطار کے وقت کیچپ بوتل سے نکالنے میں مشکل ہوتی ہے تو یہ طریقہ استعمال کریں جس سے کیچپ خود بوتل سے باہر آجائے گا  

 

۔ کیچپ کو بوتل سے باہر نکالنے کے لیے اس میں اسٹرا ڈالیں جو کہ بوتل کے پیندے تک جائے-
۔ اس سے بوتل میں موجود اضافی ہوا باہر آجائے گی اور کیچپ آرام سے باہر آجائے گا-

YOU MAY ALSO LIKE :