اکثر خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بنایا ہوا کھانا ذائقے دار بنے اور اس کے لیے وہ نئے نئے طریقے آزماتی دکھائی دیتی ہیں۔ آج ہمارا بتایا گیا طریقہ کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے لیے یقیناً مفید ثابت ہوگا۔
-
* | کلونجی اور میتھی ہم وزن پیس لیں۔ |
-
* | پھر ایک چٹکی کھانا پکانے کے دوران ڈال دیں۔
|
-
* | اس سے کھانا خوش ذائقہ اور خوش نما ہو جاتا ہے۔
|