کٹھملوں سے بچنے کے لئے یہ آزمودہ ٹوٹکے شروع کردیں گھر میں ایک بھی کھٹمل نظر نہیں آئے گا

image
۔ گندھک کی دھونی دیں ۔

۔ اجوائن پیس کر تیز گرم پانی میں ملا کر اسپرے کریں ۔

۔ پلنگ کی خالی جگہوں میں پودینے کی شاخین ٹھونس دیں ۔

۔ نیم کے پتے پلنگ پر رکھیں اور نیم کے پانی کا چھڑکاؤ کریں

You May Also Like :
مزید

Khatmal Ke Khatmy Ka Tarika

Khatmal Ke Khatmy Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Khatmal Ke Khatmy Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.