۔ چولہے اور کیبنٹ سے چکنائی صاف کرنے کے لئے تھوڑا سا میٹھا سوڈا لیں ۔
۔ اس کو گیلا کرلیں جہاں چکنائی لگی ہے وہاں وہاں لگائیں ۔
۔ تھوڑی دیر بعد پیالے میںنیم گرم پانی، تھوڑا سا واشنگ پاﺅڈر اور ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ ملا ئیں ۔
۔ ایک تولیہ لیں اسے اس مکسچر میں ڈپ کرکے جہاں آپ نے سوڈا لگایا ہے وہاں وہاں لگائیں چکنائی دور ہو جائے گی