گندے سے گندا کچن کاؤنٹر اب ہوگا دو منٹ میں صاف صرف اس زبردست طریقے سے جس سے ہو وقت کی بھرپور بچت

image
کچن کاؤنٹر اگر بہت زیادہ گندا ہو گیا ہے اور اس پر چکنائی کے ضدی داغ جمے ہوئے ہیں جو صاف کرنے کے باوجود صاف نہیں ہوتے اس کے لیے یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں آپ کا کچن کاؤنٹر 2 منٹ میں بالکل صاف ستھرا ہوجائے گا۔

  • *  بلیج اور واشنگ پاؤڈر حسب ضرورت مکس کرکے کچن کاؤنٹر پر رگڑیں۔

  • * تھوڑی دیر بعد دھولیں۔

۔ آپ کا کچن کاؤنٹر بالکل صاف ہوجائے گا اور زیادہ محنت بھی نہیں لگے گی

You May Also Like :
مزید

Kitchen Counter Saaf Karne Ka Totka

Kitchen Counter Saaf Karne Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Counter Saaf Karne Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.