سوئی میں لہسن کا 1 جوا ڈال کر گھر میں اس جگہ رکھ دیں ۔۔۔ جانیے ایسا کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ سب کو کیوں کرنا چاہیے؟

image

لہسن ہر گھر کی ایک عام ضرورت ہے جس کے بناء کھانا نہیں بن پاتا اور یہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ یہ کتنی اہم اور فائدے مند چیز ہے۔ چاہے کوئی ڈاکٹر ہو یا ڈائٹیشن، حکیم یا کوئی بیوٹیشن ہر کوئی لہسن کی افادیت بتاتا رہتا ہے۔

لہسن فائدے مند کس لیے ہوتا ہے؟

اس میں ایلیسن، ایلین، S-allycysteine، ڈائیل ڈسلفائیڈ، ڈائیل ٹرائی سلفائیڈ، اجوینی، Quercetin، کیمپفیرول، وٹامن سی اور سیلینیم نامی مرکبات پائے جاتے ہیں جو ہمارے لیے فائدے مند ہوتے ہیں۔

ٹپ اور ماضی کا قصہ:

آج اس کی ایک منفرد ٹپ ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے والے ہیں اور ایک تاریخ کا قصہ جس پر یقین کرنے کے حوالے سے ہم بھی کچھ کہہ نہیں سکتے البتہ اس قصے پر اپنی رائے کے حوالے سے ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

لہسن کے جوے کو سوئی میں ڈالنے سے کیا کچھ ہوتا ہے؟

لہسن کے جوے کو چھیلیں:

لہسن کے جوے کی بیرونی جلد کو ہٹانے کے لیے اس میں سوئی داخل کی جاتی ہے تاکہ چھلکا جلدی اتر سکے۔

سوئی کی صفائی:

سوئی اگر گندی ہوگئی ہے یا اس پر زنگ لگ گیا ہے تو آپ اس کو لہسن کے جوے کے اندر داخل کرکے نکالیے یہ جلدی ہی صاف بھی ہو جائے گی اور دونوں پر کیمیائی مرکبات کے زیرِ اثر سوئی کی دھار تیز ہو جائے گی۔

لہسن کا رس:

لہسن کے جوے میں سوئی ڈال کر آپ لہسن کے کچھ قدرتی تیل اور جوس نکال سکتے ہیں، جو آپ کھانے کی خوشبو کو بڑھانے میں استعمال کرسکتے ہیں۔

گھر کے کونے میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

گندھک :

لہسن میں چونکہ گندھک پایا جاتا ہے اور سوئی دھاتی مرکبات سے مل کر بنتی ہے یہ دونوں چیزیں آپس میں ایسا کیمیائی ردِعمل پیدا کرتی ہیں جس سے چوہے، کیڑے، مکوڑے اور دیگر حشرات کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ اگر گھر کی کسی جگہ فرنیچر کے نشانات لگ گئے ہیں یعنی الماریوں کو اگر سالوں بعد اس جگہ سے ہٹائیں تو اکثر زمین پر زندگ کے نشانات رہ جاتے ہیں ایسی صورتحال میں یہ سوئی لگا لہسن وہاں رکھ دیں اور ہر توھڑی دیر بعد اس کی پوزیشن بدلتے رہیں اور ایک مرتبہ زور سے رگڑ لیں ہر طرح کا نشان ختم ہو جائے گا۔ پھر بھی نہ ہٹے تو کسی کلینر کا استعمال کرلیں۔

ماضی کا قصہ:

بھارت میں کثیر تعداد میں لوگ یہ عمل کرتے ہیں، ان کے مطابق ان کی مقدس کتاب گیتا میں اس عمل کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں چیزیں کسی نقصان سے بچانے کا سبب بھی بنتی ہیں۔ اس بات کو بھارتی پنڈت نے وضاحت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ اگر آپ اپنے گھر میں کھڑکیوں کے پاس یا دروازے کے پاس رکھ دیں اور بے دھیانی میں کوئی چور آ جائے تو سوئی اس کے پاؤں میں چھب سکتی ہے، لہٰذا آپ اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ سنسکرت کی ایک تحریر کے مطابق ماضی میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لئے یہ عمل کرتے تھے اور پیسے کی بیش بہا دولت کو حاصل کرنے کے لیے بھی کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ ایک قدیمی کا واقعہ ہے اس لیے یہ صرف آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے بتایا گیا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Leave The Garlic In This Place At Home

Leave The Garlic In This Place At Home - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Leave The Garlic In This Place At Home. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.