۔ ادرک اور لہسن کو ایک بلینڈر میں شامل کریں
۔ ساتھ ہی تھوڑا سا پانی شامل کرکے پیسٹ بنالیں۔
۔ جب پیسٹ بن جائے تو اس میں دو کھانے کے چمچ (حسب منشاء) سرکہ،
دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل شامل کرکے دوبارہ بلینڈ کریں۔
۔ اس سے ادرک لہسن کا پیسٹ کئی دن تک تازہ رہے گا اور آپ اسے ائیر ٹائیڈ جار میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں تاکہ یہ محفوظ رہے ۔