۔ جب لیموں سستے ہوں تو ان کا رس نکال کر تھوڑی چینی اور نمک ملا کر پکالیں
۔ پھر اسے جما دیں-
۔ جب جم جائے تو نکال کر ایک تھیلی میں ڈال کر فریز کرلیں-
۔ اس طریقے سے آپ مہمانوں کو آسانی سے لیموں کا شربت پیش کرسکتے ہیں-
صرف ایک گلاس پانی میں ایک یا دو کیوب ڈال کر چند سیکنڈ میں شربت تیار ہوگا-