۔ کئی دفعہ مختلف کاموں کے لیے مٹی کے تیل کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
۔ جس سے مٹی کے تیل کی بو ہاتھوں میں رہ جاتی ہے جس کے بعد نہ تو کچھ کھایا جاتا ہے اور نہ کسی چیز کو ہاتھ لگایا جاسکتا ہے ۔
۔ لیکن اس طریقے سے مٹی کے تیل کی بو سے با آسانی جان چھوڑائی جاسکتی ہے ۔
۔ ہاتھوں پر کڑوا تیل لگانے سے مٹی کے تیل کی بو ختم ہوجاتی ہے-