میتھی کی کڑواہٹ کو منٹوں میں ختم کریں اور ذائقہ برقرار رکھیں  

 

میتھی کو لوگ اکثر بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن میتھی کی کڑواہٹ اس کا ذائقہ خراب کردیتی ہے ۔
میتھی کو باریک کاٹ کر تھوڑی سی ہلدی کے ساتھ 20 منٹ کے لیے بھگو دیں تو کڑواہٹ نکل جائے گی اور ذائقہ برقرار رہے گا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :