مائیکروویو کو صاف کرنے کا آسان طریقہ  

 

مائیکروویو کو صاف کرنے کا آسان طریقہ


مائیکروویو کو صاف کرنا اب مشکل نہیں ۔ تھوڑا سے گرم پانی میں لیموں کا جوس ڈالیں اور اوون میں تیس سیکنڈ تک ڈال کر چھوڑ دیں اور پھر صاف پانی سے صاف کرلیں۔ مائیکروویو بلکل چمک جائے گا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :