افطار یا سحری میں ملک شیک پینے سے بھاری پن محسوس ہوتا ہے تو ملک شیک میں صرف یہ ایک چیز ملا کر پئیں بھاری پن بالکل بھی محسوس نہیں ہوگا

image
گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو افطاری اور سحری دونوں میں ہی ٹھنڈا ملک شیک پینا پسند ہوتا ہے تاکہ اپنی گرمی کو بھی کنٹرول کرسکیں اور کمزوری بھی نہ ہوں۔

اس وجہ سے ٹھنڈا ٹھنڈا شیک پی تو لیتے ہیں مگر بعد میں پیٹ یا تو پھول جاتا ہے یا پھر بھاری پن سا محسوس ہونے لگتا ہے اور طبعیت پر گراں گزرتا ہے۔

کیونکہ اس میں دودھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسے پینے کے بعد ہم بھاری بھاری محسوس کرنے لگتے ہیں۔

اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو آزمائیں یہ آسان سا نسخہ اور اپنا روزہ گزاریں بغیر کسی تکلیف کے۔

ٹپ:

٭ ملک شیک بناتے وقت اس میں ثابت اسپغول کے چند دانے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ اس طرح شیک پینے کے بعد آپ کو بالکل بھی بھاری پن محسوس نہیں ہوگا اور آپ باآسانی روزے میں تمام کام بھی کرسکیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Milk Shake Heavy Honay Se Bachne Ka Tarika

Milk Shake Heavy Honay Se Bachne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Milk Shake Heavy Honay Se Bachne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.