بارشوں میں موبائل کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اب ہوا موبائل سے ویڈیو دیکھتے دیکھتے کھانا بنانا بےحد آسان تو اب نہ موبائل گندا ہوگا نہ اس کی اسکرین صرف اس طریقے سے

image
آج کل انٹرنیٹ نے سب کے ساتھ خواتین کے لیے بھی آسانی پیدا کردی ہے کھانے میں کچھ نیا بنانا ہو تو انٹرنیٹ میں موجود ویڈیو کی مدد سے بنا لیتی ہیں ۔ لیکن مسئلہ جب ہوتا ہے جب کھانا بنانے کے دوران موبائل یا ٹیب کو گندے ہاتھوں سے ہاتھ لگانے سے اس کی اسکرین گندی ہوجاتی ہے اور ڈر بھی ہوتا ہے کہ کہیں غلطی سے اس پر پانی کے چھینٹے نہ پڑ جائیں۔ ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں امید ہے یہ طریقہ آپ کے کے لیے کارآمد ثابت ہوگا ۔

۔ اگر آپ کھانا بناتے وقت موبائل یا ٹیب کا استعمال کر رہی ہیں تو اب اس کی اسکرین کے گندے ہونے کا کوئی ڈر نہیں ہوگا ۔

۔ کھانا بنانے سے قبل موبائل یا ٹیب کو کلنگ ریپنگ سے ریپ کر دیں ۔

۔ ایسا کرنے سے موبائل یا ٹیپ کی اسکرین کام بھی کرے گی اور گندی بھی نہیں ہوگی ۔

۔ تو اب ہوا موبائل سے ویڈیو دیکھتے دیکھتے کھانا بنانا بےحد آسان

You May Also Like :
مزید

Mobile Ko Save Karne Ka Tarika

Mobile Ko Save Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Mobile Ko Save Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.