طریقہ
=====
منہ کے چھالوں کے آرام کے لیے تھوڑا سا دھنیہ پاؤڈر شہد میں ملا کر کھائیں- یا پھر گلیسرین بھی متاثرہ جگہ پر لگائیں جاسکتی ہے- اس کے علاوہ ایک کیلا اور ایک کپ دہی بھی روزانہ کھائی جاسکتی ہے-
منہ کے چھالوں کا علاج
الائچی پاؤڈ ر۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
سہاگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چٹکی
ببول کی چھال کا پاؤڈر ۔۔۔۔آڈھ چائے کا چمچ
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
بنا کر رکھ لیں ۔
منہ کے اندر انگلی کی مدد سے لگائیں ۔
پہلی دفعہ کے استعمال سے منہ اندر دانوں کی چبھن ختم ہو جائے گی ۔
ایک سے دودن میں چھالے ختم ہوجائیں گے
ساتھ ساتھ پیٹ کی تکلیف بھی کم کرے گا۔