پورا سال جب جی چاہے مٹر کھائیں
مٹر کو مہینوں تک خراب ہونے سے بچانے کے لئے گرم پانی کے اندر ایک کھانے کا چمچ چینی اور ایک چمچ سرکہ ڈال دیں اور دو منٹ کے لئے چھلے ہوئے مٹر اس چینی اور سرکے والے پانی میں ڈال دیں پھر مٹر نکال کر ٹھنڈے کرکے فریز کرلیں مہینوں تک مٹر خراب نہیں ہوں گے ۔ ( ایک کلو مٹر کے لئے دو لیٹر پانی لیں )