حل صرف یہ ایک چیز ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی ہے تو اس کو کس چیز سے صاف کریں کہ یہ بالکل صاف شفاف ہو جائے؟

image

میٹھے پانی کی بوتلوں کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی ہوتا ہے۔ ہر ہفتے پمیٹھے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں یا پانی کے کین بھرواتے ہیں تاکہ کھانے پینے میں استعمال کرسکیں۔ پانی تو ساف شفاف مل جاتا ہے لیکن کچھ وقت بعد یہ بوتلیں اور کین اندر سے کالے ہو جاتے ہیں ان میں میل کچیل اور کائی جم جاتی ہے۔ روزانہ ان کو نہ دھونے اور صاف نہ رکھنے کی وجہ سے یہ بوتلیں خراب ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو جانیے کیسے ان کو آسانی سے صاف کریں؟

٭ ایک سے دو گلاس پانی کو گرم کرکے اس بوتل یا کین میں ڈالیں اور اس میں کاسٹک سوڈا ڈال کر اچھی طرح بوتل یا کین کو ہلائیں۔ پھر پانی نیم ٹھنڈا ہونے کی صورت میں جونے کی مدد سے رگڑ لیں۔ یوں بوتل بھی صاف ہو جائے گی اور اس میں کسی قسم کی مہک بھی نہیں آئے گی۔

You May Also Like :
مزید

Paani Ke Can Gande Ho Gaye

Paani Ke Can Gande Ho Gaye - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Paani Ke Can Gande Ho Gaye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.