کیا آپ کے کچن میں موجود پتیلی کا رنگ بھی کالا ہوگیا ہے تو یہ نسخہ آزمائیں اور چمکائیں کچن میں موجود سارے پتیلوں کو منٹوں میں

image
اکثر پتیلی کا زیادہ استعمال ان کا رنگ خراب کردیتا ہے اور یہ کالی ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ دکھنے میں نہایت بری لگتی ہیں اور یوں معلوم ہوتی ہیں جیسے استعمال کے قابل ہی نہیں رہی ہیں مگر اب اپنی کالی پتیلیوں کو صاف کریں اور بنائیں انھیں دوبارہ نئے جیسا صرف ہمارے بتائے گئے اس طریقے سے

۔ پتیلی میں زیادہ سا بیکنگ سوڈا ڈالیں ۔

۔ پھر اس میں سرکے کا اسپرے کریں ۔

۔ اب اس کو برتن دھونے والے اسفنج سے دھولیں ۔

۔ پتیلی بلکل صاف اور اس کا رنگ بلکل نئے جیسا ہوجائے گا

You May Also Like :
مزید

Patili Saaf Karne Ka Tarika

Patili Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Patili Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.