اگر آپ بھی یہ معمولی سی ٹپ آزمائیں تو دودھ اُبل کر پتیلی سے گرے گا نہیں اور ضائع ہونے سے بچ جائے گا

image
آپ اب اُبلتے ہوئے دودھ کو گرنے سے بچاسکتے ہیں ۔

۱۔ دودھ کو برتن میں ڈال کر چولہے پر ہلکی آنچ میں رکھ دیں ۔

۲۔ دودھ پر لکڑی کا چمچ رکھ دیں جیسا کہ دکھایا گیا ہے ۔

اب اگر دودھ زیادہ اُبل جائے تو وہ برتن سے نہیں گرے گا۔

You May Also Like :
مزید

Patili Se Obalta Doodh Girny Se Bachain

Patili Se Obalta Doodh Girny Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Patili Se Obalta Doodh Girny Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.