زیادہ پیاز کاٹنے سے آنکھوں سے آنسو آنا اور جلن شروع ہوجاتی ہے تو یہ طریقہ آزمائیں پھر جتنی مرضی پیاز کاٹ لیں آنسو نہیں آئیں گے

image
پیاز کاٹتے وقت ہر کسی کی آنکھوں میں انسو لازمی آتے ہیں کیونکہ اس کی مہک اور اندر موجود پانی ذرا تیز مراج رکھتے ہیں اور اس کی تیزی سے آنکھوں سے فوراً پانی بہنے لگ جاتا ہے۔

آپ اگر چاپتی ہیں کہ عید کے دن آپ پیاز کاٹیں اور آپ کی آنکھوں سے پانی نہ نکلے تو بس ایک ٹپ تو استعمال کرنی بنتی ہے۔ تو آزمائیے یہ ٹپ اور پائیے بغیر آنسوؤں کی پیاز۔

ٹپ:

٭ حسبِ ضرورت جتنی بھی پیاز آپ کو استعمال کرنی ہے اس کو ایک تھیلی میں اچھی طرح بند کرلیں۔

٭ اور پھر ایک دن پہلے یعنی رات میں اس تھیلی کو فریج میں رکھ دیں۔

٭ بس جب آپ صبح اٹھ کر پیاز کاٹنے لگیں گی اس کی تیزی ختم ہوجائے گی۔

٭ اور آنکھوں میں پانی بھی نہیں آئے گا۔

٭ لیکن! اگر آپ یہ سمجھ رہی ہیں کہ کہیں کھانے کے ذائقے میں نہ فرق پڑ جائے تو پریشانی کی بات نہیں ہے اس سے آپ کے کھانے کے ذائقے پر بالکل کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

You May Also Like :
مزید

Pyaz Ankho Se Pani Bahay Bina Katne Ka Tarika

Pyaz Ankho Se Pani Bahay Bina Katne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pyaz Ankho Se Pani Bahay Bina Katne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.