پیاز سے آنے والے آنسوؤں کو کیسے روکا جائے  

 

پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں آنے والے پانی سے بچنے کے لیے پہلے پیازوں کو صرف دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پندرہ منٹ کے لیے پانی میں رکھ دیں- اس کے بعد باقی کتریں-
پیاز کاٹنے سے پہلے چھری کی نوک پر آلو کا ٹکڑا لگا دیں تو آنکھوں میں نہ جلن ہوگی اور نہ پانی آئے گا-

YOU MAY ALSO LIKE :