سموسہ پٹی ایک دفعہ گھر میں بناکر محفوظ کرلیں اور پورا مہینہ استعمال کریں

image

اجزاء

میدہ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کیلو

نمک ۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت

پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت

تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7 کھانے کے چمچے

ترکیب

۔ ان تمام اجزا کو ملاکر گوند لیں اور پیڑے بناکر بیل لیں ۔

۔ اب اسے توے میں ہلکہ سا سینک لیں ۔

۔ اب اسے ایک کے اوپر ایک رکھ کر پلاسٹک بیک میں محفوظ کرلیں ۔

۔ اس کے بعد فریز کرلیں

نوٹ

ایک پلاسٹک بیک میں صرف 10 سموسہ پٹی ہی محفوظ کریں تاکہ ہر روز نکالنے کی وجہ سے باقی خراب نہ ہو ۔

You May Also Like :
مزید

Samosa Patti Bnany Ka Tarika

Samosa Patti Bnany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Samosa Patti Bnany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.