اصلی شہد استعمال کریں اور اصلی شہد کی پہچان کرنے کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں جس سے سیکنڈوں میں پتہ چل جائے گا کہ شہد اصلی ہے یا نکلی  

 

۔ ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں ڈال دیں ۔
۔ اگر شہد خالص ہوا تو یہ پانی میں حل نہیں ہوگا ۔
۔ اگر خالص نہ ہو تو پانی میں حل ہو جائے گا

YOU MAY ALSO LIKE :