شہد کو چوٹیوں سے محفوظ کرنے کا ٹوٹکہ
چوٹیوں کو شہد سے دور کرنے کے لیے اس میں کچھ عدد لونگ ڈال دیں ۔ چوٹیاں شہد سے دور رہیں گی اور شہد چوٹیوں سے محفوظ رہےگا ۔ اس ٹوٹکہ کی مدد سے آپ لمبے عرصے تک شہد کو محفوظ کرسکتے ہیں ۔ اس ٹوٹکہ کو کرنے کے بعد فرق فوری طور پر دیکھا جاسکتا ہے ۔