شیشے کے برتن جو کھارے پانی سے خراب ہوگئے ہیں ان کو صاف اور چمکدار بنائیں

image
شیشے کے برتن یا گلاس کو اکثر دھونے کے بعد بھی دھبے نظر آتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے اِسے کبھی صاف ہی نہیں کیا گیا، یہ داغ زیادہ تر کھارے پانی سے دھونے کی وجہ سے ہوتے ہیں اور آپ جتنا بھی دھولیں مگر کہیں نہ کہیں یہ دھبے رہ ہی جاتے ہیں ۔

گلاس سے ایسے داغ دھبوں کا آسانی کے ساتھ صفایا ممکن ہے ۔

۔ شیشے کے گلاس یا اور کوئی برتن ہو اِن کو دھونے سے پہلے کسی بھی قسم کا سرکہ تھوڑی مقدار میں ڈش واشر میں ملالیں

۔ اب آسانی سے صاف کریں اور ان شیشے کے برتنوں کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

۔ پھر صاف پانی سے دھولیں ۔ شیشے کے برتن چمکدار ہو جائیں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Sheshy Ke Bartan Saf Karny Ka Tarika

Sheshy Ke Bartan Saf Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sheshy Ke Bartan Saf Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.