پرانے جوتے اس عام سی چیز سے چمکائیں منٹوں میں تو اب جوتے چمکیں گے پالش کے بغیر

image
جوتے ہماری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ جتنے صاف اور چمکدار جوتے ہم پہنتے ہیں لوگ یہ خیال کرنے لگتے ہیں کہ جوتے اتنے صاف ہیں تو یہ انسان خود کتنا صاف ہوگا۔۔۔

اپنا اعتماد بڑھائیں اور جانیں وہ زبردست اور آسان سا طریقہ جو آپ کے جوتے کرے صاف شفاف وہ بھی پالش کا خرچہ کئے بغیر۔۔۔

• اپنے جوتوں کو پہلے کسی کپڑے سے صاف کرلیں ۔

• اب ناریل کا تیل ایک پیالی میں نکالیں اور ایک کپڑے کو اس میں ڈال کر اپنے جوتوں پر پھیریے۔۔۔

• آرام آرام سے ایک سیدھ میں جوتے صاف کرلیں۔

• لیجیے ہوگئے آپ کے جوتے صرف تین منٹ میں چمچماتے بالکل نئے جیسے۔

You May Also Like :
مزید

Shoes Saaf Karne Ka Tarika

Shoes Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shoes Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.