سنک کو بغیر کسی تیزاب اور کیمیکل کے صاف کرنے کا نہایت آسان اور سستا گھریلو ٹوٹکہ  

 

۔ مہنگے کیمیکلز کا استعمال کیے بغیر بھی سنک کے نکاسی کے راستے میں پھنسے کچرے سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے-
۔ صرف آدھا کپ بینکنگ سوڈا ایک کپ سرکے میں ملائیں ۔
۔ پھر اس کو سنک میں انڈیل دیں ، تمام گندا پانی نکل جائے گا اور سوراخ کھل جائیں گے-
۔ یہ نہایت ہی سستا اور آسان طریقہ ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :