تیز پات سے درازوں کے کیڑوں سے نجات کا طریقہ  

 

عَمُوماً لوگ اس بات سے پریشان ہوتے ہیں ۔ کہ باورچی خانہ کی درازوں میں کیڑے مکوڑے یا لال بیک ہوجاتے ہیں ۔ جو دن بہ دن بڑتے جاتے ہیں ۔ لیکن آپ اگر باورچی خانہ کی درازوں میں تیز پات کا پتہ رکھ دیں تو کوئی بھی کیڑا اندر نہیں آئے گا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :