تنگ جوتوں کو ڈھیلا کرنے کا آسان طریقہ  

 

نیا یا تنگ جوتا پہننے سے پاؤں میں چھالے پڑجاتے ہیں۔ ایسا جوتا استعمال کرنے سے پہلے اس کے اندر کے جانب کوئی سا بھی صابن خشک لے کر رگڑ دیا جائے جوتوں کے اندر تو اندورنی سطح چکنی ہوجائے گی اور جوتا نہیں کاٹے گا نہ ہی آبلے پڑیں گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :