ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالنے کا انوکھا اور آسان طریقہ  

 

۔ ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالا جائے تو انڈے کا اندرونی مواد باہر نکل آتا ہے۔
۔ ٹوٹے ہوئے انڈوں کو ابالنے سے پہلے پانی میں تھوڑا سا سرکہ ملا لیں ۔
۔ اس سے انڈہ نہ صرف اچھی طرح ابل جائے گا بلکہ اس کا اندرونی مواد بھی باہر نہیں نکلے گا۔

YOU MAY ALSO LIKE :