ٹوتھ برش خراب ہوگیا ہے تو اس کو دوبارہ نئی جیسی حالت میں لانے کا انوکھا طریقہ

image
اکثر ہمارا ٹوتھ برش خراب ہوجاتا ہے وقت نہ ہونے کی وجہ سے ہم برش فوراً تبدیل نہیں کرتے اور ہم وہی خراب برش استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن اس خراب برش کو اگر آپ ٹھیک کرلیں تو جب تک آپ نیا برش نہ لے لیں اس خراب برش کو استعمال کرسکتے ہیں وہ بھی بلکل صحیح حالت میں

۔ ایک گلاس تیز گرم پانی لیں ۔

۔ اس کے اندر اپنے ٹوتھ برش کو ڈال کر پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔

۔ پانچ منٹ بعد برش کی تاریں بلکل نئی جیسی ہوجائیں گی

You May Also Like :
مزید

Tooth Brush Sahi Karne Ka Tarika

Tooth Brush Sahi Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tooth Brush Sahi Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.