گھر میں بنائیں یہ کلینر جو بغیر کسی کیمیکل کے کرے واش روم کے بیسن سے پیلا پن اور اس میں جمی تمام گندگی کا خاتمہ  

واش روم میں موجود بیسن کو چمکانے کے لیے خواتین مختلف قسم کے کلینر استعمال کرتی ہیں جس میں کیمیکل کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔اور اس سے ہاتھوں میں الرجی بھی ممکن ہے۔ لیکن صفائی کے لیے آپ کو اتنا خطرہ اٹھانے کی ضرورت نہیں صرف یہ طریقہ صفائی کے دوران معمول بنالیں اور بیسن کو منٹوں میں چمکائیں۔


  • * ایک اسپرے بوتل میں سرکہ ، بیکنگ سوڈا اور پانی شامل کریں اور مکس کرلیں۔

  • * واش بیسن میں اسپرے کریں اور برش کی مدد سے اس کو کو رگڑیں۔

  • * پھر پانی سے دھولیں۔ اس طریقے سے واش بیسن میں جمی گندگی اور پیلا پن منٹوں میں صاف ہوجائے گا اور آپ کے ہاتھ خطرناک کیمیکل سے محفوظ رہیں گیں۔


Wash Basin Saaf Karne Ka Tarika

Wash Basin Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Wash Basin Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :